#جرمنی
صفحہ اول ←بنڈس لی گا: بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کا میچ 2-2 سے برابر
جرمن فٹ بال کے کلاسک مقابلے میں ہیری کین پنالٹی کک ضائع کر بیٹھے، ڈورٹمنڈ نے آخری لمحات میں گول کر کے میچ برابر کیا۔

جرمنی کے 34 شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار زخمی
جرمنی میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف ہونے والے مظاہرے بعض مقامات پر پرتشدد شکل اختیار کر گئے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

میونخ ایئر ڈیزاسٹر یادگار سے قیمتی اشیاء چوری، انتظامیہ کا افسوس کا اظہار
جرمنی کے شہر میونخ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کی یادگار سے شیشے کا مجسمہ اور تمغے چوری کر لیے گئے۔

صدر آصف علی زرداری کا دورہ جرمنی: گارڈ آف آنر پیش، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

استنبول میں آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی امن پر زور
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مشہور آن لائن گیم ‘اسٹک رن’ کے خالق مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں چل بسے
جرمن گیم ڈویلپر مینوئل اوٹو نے محض 14 سال کی عمر میں مقبول ترین گیم اسٹک رن بنا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی۔
جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر سلمان شریف نے سفارتی اسناد پیش کر دیں
برلن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران پاکستانی سفیر نے جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
جرمنی: ایئرپورٹ پر 90 سے زائد زہریلے سانپ اور چھپکلیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کولون ایئرپورٹ پر میکسیکو سے آنے والے مسافر کے سوٹ کیس سے شیمپو کی بوتلوں اور جرابوں میں چھپائے گئے نایاب جانور برآمد کر لیے گئے۔
جرمنی میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تجویز
جرمن کابینہ نے بچوں کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سوشل نیٹ ورکس پر نئی پابندیوں اور پالیسی رہنما خطوط کی منظوری دے دی۔
سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں
محققین نے نئی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنائیں گی۔
