#بلال_یاسین
صفحہ اول ←
صوبائی وزیر بلال یاسین کا راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
بلال یاسین نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے اور اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم: رواں مالی سال 3 لاکھ خاندانوں کو قرضے دینے کا ہدف
پنجاب میں بلاسود قرضوں کے منصوبے کے تحت اب تک دو لاکھ سترہ ہزار سے زائد خاندانوں کو فنڈز جاری کیے جا چکے ہیں۔
