مواد پر جائیں
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026 20 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیکراچی: سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیر پراسرار طور پر انتقال کر گئےلکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمیراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقپانی کے معاملے پر کوئی چھیڑ خانی قبول نہیں، نثار کھوڑوحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائیاسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکمپاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصفکراچی: لیاقت آباد میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک خاتون جاں بحقاسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقررمظفرگڑھ کے بوائز اسکولوں میں بچیوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفیکیشنکراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثربائننس ہیکنگ کیس: شمالی کوریا کے ہیکرز ملوث ہونے کا انکشافایف بی آر اکتوبر 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 116 ارب روپے کمی کا امکانایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہبالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

تازہ ترین

صفحہ اول ←

پاکستان کو اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کا خدشہ

قطر سے آنے والا گیس بردار جہاز اینگرو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا، تاہم موسم سرما میں طلب اور رسد میں فرق برقرار رہنے کا امکان ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کا نفاذ، ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی

ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

آسٹریلیا: چمگادڑوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ، جان لیوا وائرس کا خدشہ

نیو ساؤتھ ویلز میں چمگادڑوں کے کاٹنے کے واقعات میں تیزی، محکمہ صحت نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔

لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ، بارش کا امکان

شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہے۔

ترکی اور آذربائیجان کے دیرینہ تعلقات میں سفارتی و سیاسی اختلافات کی نئی بحث

غزہ جنگ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے تناظر میں ترکی اور آذربائیجان کے مابین قائم 'دو ملک ایک قوم' کے بیانیے پر نئے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتیں اوپر چلی گئیں۔

کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ، مال بردار جہاز ڈوبنے سے 11 افراد لاپتا

بلغاریہ کے ساحل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 5 افراد کو بچا لیا گیا، لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاکستان کا دوٹوک مؤقف: افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ہے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔

سوات: سیدو شریف ہسپتال میں 6 افغان ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب معطل، پاکستان چھوڑنے کا حکم

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی ناگزیر ہے

ملک میں امن و امان کی بحالی کیلئے سیاسی تقسیم ختم کر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہوگا، ماہرین۔

سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے میزائل حملے ناکام، ریاض اور ظہران میں نقصانات

سعودی اتحاد نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے، ملبہ گرنے سے ریاض میں چار افراد زخمی ہوئے۔

بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر جانے کا حکم

چیئرمین پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے جارحانہ رویے اور دھمکی آمیز بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

تماشہ 5 کی رنر اپ اسرا عائشہ کا اپنے ساتھی امیدواروں کے رویے پر ردعمل

رئیلٹی شو تماشہ 5 کی فائنلسٹ اسرا عائشہ نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے ساتھی امیدواروں کے ساتھ اپنے تجربات اور تعلقات پر کھل کر بات کی۔

خیبر پختونخوا میں امن و امان اور سیاسی استحکام کا چیلنج

صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی مفاد اور جمہوری استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار

مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں خودکشی کیس کا ملزم مانسہرہ میں بھی فراڈ کا اشتہاری نکلا

ملزم محمد نعمان نے خود کو آئی ایس آئی کا افسر ظاہر کر کے ایک خاندان سے نوکریوں کے نام پر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔

امریکی ریپر ٹوپاک شکور کے قتل میں ملوث سابق گینگ لیڈر کو 40 سال قید کی سزا

تین دہائیوں پرانے مقدمے میں عدالت نے ڈوئین ڈیوس کو قتل کی منصوبہ بندی اور ہتھیار فراہم کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں