تازہ ترین
صفحہ اول ←بڑھتی عمر میں بھی جِلد کو جوان رکھنے والی غذائیں کون سی ہیں؟
صحت مند غذاؤں کا استعمال جِلد کی حفاظت، جھریوں میں کمی اور قدرتی چمک بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر جسپال کی مدت میں توسیع
ڈاکٹر ظفر جسپال مزید تین ماہ تک قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے قیام کیلیے بھرپور تعاون کا اعلان
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

فرانسیسی صدر میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کے لیے 23 لاکھ یورو مختص
فرانس کے آئندہ برس کے بجٹ مسودے میں صدر ایمانوئل میکرون کی سبکدوشی اور منتقلی کے اخراجات شامل کیے گئے ہیں۔

کراچی میں ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔

کراچی میں مشترکہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم عرف قاسو گرفتار
فیروز آباد پولیس اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو لاکھوں روپے مالیت کی آئس سمیت دبوچ لیا۔

خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں سے زہریلی گندم کی سپلائی کا انکشاف
گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں اضاخیل گودام کی گندم میں خطرناک زہر کی تصدیق کی گئی ہے۔

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

عمان کے سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث سنا دی
برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا خیرمقدم کیا اور صحیح مسلم کی حدیث سنائی۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل دیگر فنکاروں کی ریکی کا انکشاف
ممبئی پولیس کے مطابق ملزمان نے حملے سے قبل امیتابھ بچن اور سلمان خان سمیت کئی معروف اداکاروں کے گھروں کی نگرانی کی تھی۔

جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، سات روز میں دو ہزار مقدمات درج
سیف سٹیز اتھارٹی اور پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جعلی اور کلون نمبر پلیٹس کے استعمال پر کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

ریلوے پٹریوں پر پتھر اور میٹرو ٹریک پر کنکریٹ کیوں استعمال ہوتی ہے؟
ریل کی پٹریوں اور میٹرو ٹریک کی ساخت میں فرق کی دلچسپ تکنیکی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

امریکا میں شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو باندھ دیا
امریکی ریاست ورجینیا میں فٹبال کے شوقین چونسٹھ سالہ شخص نے بیوی کو کرسی سے جکڑ دیا۔

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیا نے میڈیکل ضوابط کی خلاف ورزی پر فاسٹ بولر میگن شٹ کو دو میچز کے لیے معطل کر دیا۔

سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق نئے ڈیکلریشن رولز جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، سوشل میڈیا سے عارضی دوری کا اعلان
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے صحت کی خرابی کے باعث سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی جوڑے کی تصاویر جعلی نکلیں
تحقیقاتی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی مرد اور خاتون سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہیں۔

حافظ آباد میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے والد اور صلح کرانے والے کو قتل کر دیا
کولو تارڑ کے علاقے میں دیرینہ زمین کے تنازع پر ملزمان کلہاڑیوں کے وار کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال، مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنماؤں نے انتظامی امور اور بلدیاتی نظام پر جامع گفتگو کی۔
