مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، چار پولیو ورکرز اغوااپ ڈیٹ: وزیراعلیٰ مریم نواز کی پی بی اے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکبادایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پر جنسی و پُرتشدد ڈیپ فیک اے آئی ایپس کا انکشافمظفرگڑھ: وراثتی زمین کے تنازع پر بھائی نے حاملہ بہن کو قتل کردیاپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں نئے عہدے داروں کا انتخابلاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکمفِیفا نے زوریخ میں کونسل اراکین کو ورلڈ کپ سیل‑آف دستاویزات تک محدود رسائی دیامریکی عدالت نے ایف بی آئی کے سابق اعلیٰ حکام کے خلاف کیس خارج کر دیامشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان میں آرامکو کے پیٹرول پمپس پر فروخت معطللاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ کا وضاحتی موقف سامنے آ گیاسانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقررصادق محمد نے بابر اعظم کی بیٹنگ میں خامیوں کی نشاندہی کر دییوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاریاسکردو: میاں، بیوی اور دو بچوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارلاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتاربھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیاآئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیاسائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقب

تازہ ترین

صفحہ اول ←
نیوز ڈیسک

عالمی تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری ناگزیر ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں گرم اور خشک ہواؤں کا راج، درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو بھی شہر قائد کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

نیوز ڈیسک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنۃ الہندوستان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

محمد عمران خان

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں تین فیصد تک گر گئیں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے مابین بھی سیزفائر کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں آپریشن، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد بھی ہلاک ہو گئے۔

محمد عمران خان

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابر کردی

قابیخا ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اننگز اور اکتیس رنز سے کامیابی حاصل کی، کپتان ٹمبا باووما مین آف دی میچ قرار پائے۔

نیوز ڈیسک

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، حکومت مخالف حکمت عملی پر غور

فریال تالپور کی زیر صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اسمبلی کے اندر اپوزیشن کا کردار مزید جارحانہ بنانے کے لیے فیصلے کیے جائیں گے۔

محمد عمران خان

سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلش کپتان ہیری بروک نے 202 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی۔

محمد عمران خان

انگلینڈ کا راولپنڈی میں شاندار کھیل، ون ڈے میں ریکارڈ 429 رنز بنا ڈالے

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی سرزمین پر سب سے بڑا ون ڈے مجموعہ ترتیب دے دیا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں امن و امان کا جائزہ: مریم نواز کی پولیس کو 4 ہفتے کی مہلت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں بہتری کے لیے پولیس کو چار ہفتوں کا وقت دیدیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بڑھتی عمر میں بھی جِلد کو جوان رکھنے والی غذائیں کون سی ہیں؟

صحت مند غذاؤں کا استعمال جِلد کی حفاظت، جھریوں میں کمی اور قدرتی چمک بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

نیوز ڈیسک

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر جسپال کی مدت میں توسیع

ڈاکٹر ظفر جسپال مزید تین ماہ تک قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

نیوز ڈیسک

جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے قیام کیلیے بھرپور تعاون کا اعلان

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

نیوز ڈیسک

فرانسیسی صدر میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کے لیے 23 لاکھ یورو مختص

فرانس کے آئندہ برس کے بجٹ مسودے میں صدر ایمانوئل میکرون کی سبکدوشی اور منتقلی کے اخراجات شامل کیے گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں مشترکہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم عرف قاسو گرفتار

فیروز آباد پولیس اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو لاکھوں روپے مالیت کی آئس سمیت دبوچ لیا۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں سے زہریلی گندم کی سپلائی کا انکشاف

گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں اضاخیل گودام کی گندم میں خطرناک زہر کی تصدیق کی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

نیوز ڈیسک

عمان کے سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث سنا دی

برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا خیرمقدم کیا اور صحیح مسلم کی حدیث سنائی۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل دیگر فنکاروں کی ریکی کا انکشاف

ممبئی پولیس کے مطابق ملزمان نے حملے سے قبل امیتابھ بچن اور سلمان خان سمیت کئی معروف اداکاروں کے گھروں کی نگرانی کی تھی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں