#سونا
صفحہ اول ←
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کم
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار
ملک بھر میں مسلسل چھ روز تک کمی کے رجحان کے بعد سونے کی قیمتیں مستحکم ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونے کے نرخوں میں اضافہ
بین الاقوامی تجارتی منڈیوں میں منگل کے روز خام تیل اور زرعی اجناس کے سو دے سستے جبکہ قیمتی دھاتیں مہنگی ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی اور کپاس سستی
بین الاقوامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل، سونے اور زرعی اجناس کے نرخوں میں تیزی دیکھی گئی۔
محمد عمران خان |
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں بار کمی کا اعلان، پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد 13 نومبر بروز جمعہ سے پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تین ہزار چار سو روپے کمی
صرافہ مارکیٹوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت چار لاکھ ستائیس ہزار چار سو چھتیس روپے ہو گئی ہے۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈیوں میں خام تیل اور سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی
منگل کے روز بین الاقوامی منڈیوں میں توانائی اور قیمتی دھاتوں کی قیمتیں گر گئیں جبکہ زرعی اجناس کے سو دے مہنگے داموں طے پائے۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا
ملک بھر میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہی۔
محمد عمران خان |
برطانوی بینک بارکلیز کی ہزاروں ملازمین کی چھانٹی کی تیاری
مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام کو اپناتے ہوئے بینک نے سال کے آخر تک ملازمین کی فہرستیں بنانا شروع کر دیں۔
محمد عمران خان |
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے۔
محمد عمران خان |
پانچ روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی اونس سونا چودہ ڈالر اضافے کے بعد چار ہزار نو ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ نرخ 2500 روپے گر گئے
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں گراوٹ کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتیں نمایاں حد تک کم ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ
عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے سالانہ 36 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے میں ناکامی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
محمد عمران خان |
وزن گھٹانے والی ادویات کے استعمال سے امریکی درزیوں اور موچیوں کا کاروبار چمک اٹھا
اوزمپک اور مونجارو کے استعمال سے وزن کم کرنے والے افراد نئے ملبوسات خریدنے کے بجائے پرانے کپڑے فٹ کرا رہے ہیں۔
محمد عمران خان |