دنیا
صفحہ اول ←
ایران سفارت کاری کے لیے تیار مگر جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران امن کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے اور کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

دبئی: خودکار ٹیکسیوں کی آزمائش، اہم شاہراہ اور ٹنل 6 روز کیلئے بند
دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خودکار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کیلئے ایمریٹس روڈ اور المکتوم ایئرپورٹ ٹنل پر ٹریفک کی جزوی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

ایران کے خلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔

تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کیخلاف ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے والے پیدل افراد کیلئے 400 درہم جرمانہ مقرر
دبئی پولیس نے پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بارک اوباما کا ٹرمپ انتظامیہ پر کڑے وار، ایران جنگ کو بے بنیاد قرار دے دیا
سابق امریکی صدر نے اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔

امریکا کی ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے جنگی بیڑے پر تیاریاں شروع
امریکی بحریہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر گولہ بارود کی لوڈنگ جاری ہے۔

یورپ کے مختلف ممالک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
اٹلی، اسپین، فرانس اور بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں عوام نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔

سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر بیلسٹک میزائل حملے ناکام
سعودی سول ڈیفنس نے حوثی ملیشیا کی جانب سے مقدس شہروں کی سمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی اگلی سربراہی کے لیے لانا نسیبہ کو امیدوار نامزد کر دیا ہے جنہیں خلیجی ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

اروناچل پردیش: انڈین اور چینی افواج کے درمیان سرحدی ٹکراؤ کا اعتراف
انڈو تبتن بارڈر پولیس کے سربراہ نے اروناچل پردیش کے سرحدی علاقوں میں دونوں ممالک کی افواج کے مابین کشیدگی اور ٹکراؤ کی تصدیق کر دی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ روس، ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع
ایرانی صدر گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو جائیں گے، جہاں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اسرائیل کو عالمی اقتصادی پابندیوں کا خدشہ، نیتن یاہو کی کرپٹو کرنسی کے استعمال پر زور
اسرائیلی وزیراعظم نے ممکنہ بینکاری پابندیوں سے نمٹنے کے لیے متبادل مالیاتی نظام اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ہدایت کر دی۔
