لاہور
صفحہ اول ←
پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

لاہور میں چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہو سکا
شہریوں کی جانب سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر سوالات، دکانداروں کی من مانیاں جاری۔

لاہور میں پٹرولنگ آفیسر سے بدتمیزی کرنے والا نوجوان گرفتار، مقدمہ درج
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکنے والے اہلکار سے الجھنا ملزم کو مہنگا پڑ گیا اور اسے حوالات جانا پڑ گیا۔

لاہور کے گلاب دیوی اسپتال میں ہنگامہ، ڈاکٹرز اور لواحقین میں جھگڑا
پولیس نے اسپتال میں عملے پر تشدد اور بدنظمی کے الزام میں دو خواتین کو حراست میں لے لیا۔

لاہور میں چھٹی کا دن، شہریوں کا روایتی ناشتے کے پوائنٹس پر رش
ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر لاہوریوں نے حلوہ پوری، نان چنے اور نہاری سے لطف اٹھایا۔

لاہور میں پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، متعدد ایس ایچ اوز تعینات
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے انتظامی بنیادوں پر شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر کے نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات
شاہکام فلائی اوور، ملحقہ سڑکوں اور شہر کے کئی اہم علاقوں میں اندھیرے کا راج رہنے سے حادثات اور جرائم کا خدشہ بڑھ گیا۔

ڈینگی لاروا چھپانے یا غفلت پر کوئی گنجائش نہیں، ڈی سی لاہور
ڈپٹی کمشنر لاہور نے شالیمار تحصیل کا دورہ کیا اور صفائی و ڈینگی سرویلنس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

لاہور میں اے آر ٹی سسٹم نومبر کے تیسرے ہفتے میں فعال کرنے کا فیصلہ
صوبائی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید خط استوار کرنے کے لیے آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔

لاہور میں بسنت کے انعقاد کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تجویز پیش
ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت کے انعقاد اور حفاظتی انتظامات سے متعلق جامع سمری پنجاب حکومت کو ارسال کر دی ہے۔

لاہور: پولیس حراست میں دھوکہ دہی کے ملزم کی دورانِ علاج ہلاکت
خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

لاہور: خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم پولیس حراست میں دورانِ علاج جاں بحق
پولیس حراست میں موجود ملزم کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر پر ترقیاتی کام مکمل
اربن ری جنریشن منصوبے کے تحت لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر کو خوبصورت بنا دیا گیا۔
