لاہور
صفحہ اول ←
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف خصوصی ٹریفک پلان نافذ، شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
شہریوں کو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور مشکلات سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لاہور میں بسنت 2027 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر لاہور نے مارچ 2027 میں بسنت کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سخت حفاظتی شرائط اور ضابطہ کار جاری کر دیا۔

لاہور: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت جاری
شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی قوت خرید بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

لاہور: مزنگ میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور لیپ ٹاپ بھی تباہ ہو گیا تھا۔

لاہور کے علاقے سمن آباد میں بجلی کی تاروں میں آتشزدگی کا واقعہ
لاہور کے علاقے سمن آباد میں پہلے گول چکر کے قریب بجلی کی تاروں میں آگ لگ گئی، جس سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی۔

لاہور میں ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات کا فیصلہ
سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ اکیس مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر محض جرمانے کے بجائے باقاعدہ ایف آئی آرز درج ہوں گی۔

لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کی ستمبر میں ہزاروں گاڑیوں کیخلاف کارروائی
ماہِ ستمبر کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہزاروں گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور متعدد ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کو مشکلات
گرین ٹاؤن کے مکین سوئی گیس کی عدم دستیابی اور مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔

لاہور میں ایل پی جی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ، ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال کی دھمکی
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے انتظامی کارروائیوں کے خلاف حکومت کو ہفتے تک کی مہلت دے دی۔

لاہور: مین شام نگر روڈ پر ترقیاتی کام التواء کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مین روڈ پر پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و مرمت نہ ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

لاہور پولیس کا جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
شہر بھر میں گاڑیوں کی درست شناخت یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے خصوصی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخیں تبدیل کرنے کی سمری کی منظوری دے دی
لاہور میں جشنِ بسنت اب جنوری کے بجائے مارچ دو ہزار ستائیس میں تین روز کے لیے منایا جائے گا۔

لاہور میں بسنت کے تہوار کی تاریخیں تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخ میں تبدیلی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور میں راوی پل پر ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق
سگیاں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔

لاہور میں خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گاڑی تحویل میں
سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا ویڈیوز کی مدد سے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
