ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ جنگ کا نہیں، امن کا معاہدہ ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوحہ میں گلوبل سیکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے پرعزم ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے بیانات شہدا کے خاندانوں کے لیے تکلیف دہ ہیں، حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کسی کو سیاسی مفادات کے لیے ملکی مفاد داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کے لیے نئی مشکلات پیدا
کرکٹ کے قوانین میں حالیہ تبدیلی کے بعد ون ڈے میچوں کے آخری اوورز میں ریورس سوئنگ کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
اسلام آباد: غیر قانونی گردہ پیوندکاری کیس میں دو ملزمان کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر نادر حسین اور سید عدیل حیدر کی ضمانت منظور کر لی۔
اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف: کیریئر کے آخری دو سال ایک آنکھ سے کرکٹ کھیلی
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بیٹر نے بتایا کہ ریٹینا متاثر ہونے کے باوجود وہ میدان میں اترتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہونے دی۔
کراچی میں وینس اے بی سی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان میں عالمی اسکواش مقابلوں کا آغاز بدھ سے کراچی کے کریک کلب میں ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
حیدرآباد میں ہجوم کا نامناسب رویہ، گلوکار ثمر جعفری نے کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا
گلوکار ثمر جعفری نے سیکیورٹی خدشات اور ہجوم کے غیر اخلاقی رویے کے باعث حیدرآباد میں جاری اپنی میوزیکل پرفارمنس کو درمیان میں ہی ختم کر دیا۔
عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب
معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔
آسٹریلیا: وفاقی رکن پارلیمنٹ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی، حالت تشویشناک
وانگارٹا میں پیش آنے والے واقعے کے بعد وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا ہے۔
دہشتگردی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جانا چاہیے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
بیرسٹر عقیل ملک کا مولانا فضل الرحمان کے معدنیات سے متعلق الزامات کی تردید
وزیر مملکت برائے قانون نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ معدنیات کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مولانا ثبوت پیش کریں۔
