ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گندم کی یومیہ فراہمی کا کوٹہ چار ہزار ٹن کر دیا گیا
محکمہ خوراک نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے اور کابینہ کمیٹی کی ہدایات پر کوٹہ بڑھا دیا۔
کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی آمد، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی منتقلی اور سہولت کاری پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔
لاہور میں رکشہ ڈرائیور خاتون کو باتوں میں الجھا کر نقدی اور زیورات لے اڑا، گرفتار
مزنگ پولیس نے چونگی امرسدھو سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چوبیس گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
سینتیس سال بیرون ملک گزار کر وطن واپس آنے والے بزرگ کو اہلیہ اور بچوں نے گھر سے نکال دیا
ستر سالہ محمد نواز کمپنی سے ریٹائرمنٹ کے بعد وطن لوٹے تو اہل خانہ نے دہلیز پر قدم رکھنے سے انکار کر دیا۔
پی آئی اے میں پرکشش سیٹوں کی فروخت میں لاکھوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
قومی ایئرلائن میں مسافروں سے بڑی سیٹوں کے پیسے لے کر نارمل ظاہر کرنے کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شہر قائد میں مرغی کا گوشت ساڑھے 600 سے 670 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔
لاہور میں خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گاڑی تحویل میں
سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا ویڈیوز کی مدد سے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کا آغاز، پورٹل کھول دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کے لیے آن لائن پورٹل فعال کر دیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ 2027: زمبابوے میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم نے وکٹوریا فالز اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
بنگلا دیش فضائیہ کے سابق سربراہ شیخ عبدالحنان قطر میں گرفتار
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنگلا دیشی فضائیہ کے سابق سربراہ کو قطر میں حراست میں لے لیا گیا۔
پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ جنگ کا نہیں، امن کا معاہدہ ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوحہ میں گلوبل سیکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے پرعزم ہے۔
