ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، دہشت گردوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کا معاملہ، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
کراچی کی مقامی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے 14 روز میں چالان طلب کر لیا۔
لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا
پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
قصور: بجلی چوری پکڑنے پر لیسکو ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ، مقدمہ درج
نیاز نگر سب ڈویژن میں دورانِ چیکنگ بوگس میٹر کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی جس پر ملزمان نے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مشرق وسطیٰ میں فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین کے تحفظ کا ضامن ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہر ممکن تعاون کے عزم پر قائم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں میجر وجاہت وحید کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، طاقت مستقل نہیں، کامران مرتضیٰ کا بیان
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی سطح پر نہیں لانا چاہیے، اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔
وفاق کے ساتھ مل کر صوبے کے مسائل حل کریں گے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی کاموں میں شفافیت لائیں گے اور ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔
