مواد پر جائیں
بدھ، 28 اکتوبر 2026 17 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: شام 6:16
بریکنگ
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاکامریکا کی ایران پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیاخیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسماردرآمدی گندم کی آمد، آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکانبھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحثثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیاآئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئےکراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتارملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویشعالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر سے تجاوز کر گئیمصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحقصادق سنجرانی کے ہاں اکیس سال بعد بیٹے کی پیدائش، مبارکبادیںترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑےلاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دیآئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقاتبیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیالاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحقکراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکانفیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت

محمد عمران خان

صفحہ اول ←

پاکستان کو ہوم کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں، برینڈن میک کولم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کیا۔

قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران چار دہشت گرد ہلاک جبکہ میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔

پیرو کے ائیرپورٹ پر پرواز میں آتشزدگی، تمام مسافر محفوظ رہے

لیما کے جارج شاویز ائیرپورٹ پر ٹیکسی کرتے ہوئے طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

راولپنڈی میں خاتون کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ پر سی ٹی او کا نوٹس

راولپنڈی میں موٹر سائیکل پر خاتون کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سٹی ٹریفک آفیسر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیا۔

فرانس میں مہنگائی کیخلاف احتجاج پرتشدد، مہنگے برانڈز کے اسٹور لوٹ لیے گئے

فرانسیسی شہروں میں مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کیخلاف مظاہروں کی آڑ میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کویت: پرائیویٹ گاڑیوں کی کمرشل نقل و حمل پر کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

کویت میں وزارتِ داخلہ کی ٹریفک مہم کے دوران غیر قانونی ٹرانسپورٹیشن پر متعدد گاڑیاں ضبط اور افراد حراست میں لے لیے گئے۔

ثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کیلیے تیار، رمشا اقبال

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔

فرانس کے شہر مارسیلے میں اجتماعات اور مظاہروں پر سخت پابندی عائد

فرانس کے شہر مارسیلے میں پُر تشدد مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد انتظامیہ نے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔

گیس کے شعبے کے گردشی قرضوں میں ایک سال کے دوران 344 ارب روپے کا اضافہ

پیٹرولیم ڈویژن نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ گیس کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ بڑھ کر 3631 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا شدت اختیار کر گئی، بچوں کی اموات 1200 سے تجاوز

بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا کے باعث بچوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر 1201 ہو گئی ہے جبکہ مشتبہ کیسز کی تعداد بھی لاکھوں میں پہنچ گئی ہے۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ، نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں ملزم کی بندوق کا فائر ناتمام رہا۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقیدی اظہار

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں ارکان کی عدم موجودگی اور پروڈکشن آرڈرز کے اجرا پر زور دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں