#پی ایس ایل
صفحہ اول ←لاہور میں دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں کا انعقاد، فاتح پہلوانوں کیلئے انعامات
لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چائنہ اسکیم کے شہباز شریف اسٹیڈیم میں دیسی کشتی کا دنگل سجایا گیا ہے۔
بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کر دی
حسن محمود ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کرنے والے بنگلا دیش کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے، ساتھ ہی تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔
سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: عامر مزاری انڈر 18 چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ ٹینس چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیے۔
