#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←
راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

رواں سال جولائی سے ستمبر تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے رواں سال کے تیسرے سہ ماہی توشہ خانہ کا تفصیلی ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔

کراچی: کورنگی میں گھر کے اندر فائرنگ سے نوجوان خاتون قتل، مقدمہ درج
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں بہن، بہنوئی اور سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایک ملزمہ گرفتار۔

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی
عدالت نے تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم اعجاز حسین کی اپیل خارج کر دی۔

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار
پولیس نے گڈاپ کے علاقے سے ملزم بابر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 40 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ حکومت کی شب و روز محنت سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس کا فائدہ عام آدمی کو مل رہا ہے۔

کروم بکس اور لیپ ٹاپ تعلیمی بحران کا حل نہیں: جے یو آئی
جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور حکومت کی تعلیمی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔

راولپنڈی میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق، عطائی گرفتار
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں نام نہاد کمپاؤنڈر کی مبینہ غفلت سے معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مبینہ غفلت سے دو بچے جاں بحق
اہل خانہ نے سینئر ڈاکٹروں کی غیر موجودگی اور زچگی کا کیس جونیئر عملے کے سپرد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

پی آئی اے کا اہم سنگ میل، بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان میں آپریشن کے لیے تیار
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی۔

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کا سفارتی حل پر اتفاق
استنبول میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور چار یورپی ممالک نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور بحری گزرگاہوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

ملک بھر میں ایل پی جی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ایل پی جی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد آٹا، گوشت اور سبزیوں سمیت بنیادی ضروریات زندگی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان میں ذہنی صحت کا بڑھتا ہوا بحران: سماجی رویوں میں تبدیلی ناگزیر
ملک میں ذہنی عوارض کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ماہرین نے خاندانی تعاون اور حکومتی سطح پر علاج کی سہولیات کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔

پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
عالمی یوم انسداد پولیو کے موقع پر سید مراد علی شاہ نے بچوں کو معذوری سے بچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان میں فلو ویکسین کی قلت، وفاقی وزیر نے ڈریپ کو قیمتوں پر نظرثانی کا حکم دے دیا
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین میں خامیوں کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ویکسینز مارکیٹ میں نہیں پہنچ سکیں۔
