#فائنل_میچ
صفحہ اول ←
ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: ابوبکر طلحہ انڈر 18 سنگلز چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ نویں ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر کامران کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر دیے گئے۔

ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان کی ہونہار اسکواش کھلاڑی ماہنور علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
