#قومی اسمبلی
صفحہ اول ←ملک میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، کسانوں کو فصل کا مناسب معاوضہ ملے گا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی زرعی و غذائی تحفظ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زراعت ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا
شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔
کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری شدید مشکلات کا شکار
شہر کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا، عوام پریشان۔
