#فراڈ
صفحہ اول ←اسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈ
امریکی ویزا اور اسکالرشپ کا لالچ دے کر طالبہ لائبہ اعجاز سے بھاری رقم بٹورنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز سے ویزا اور اسکالرشپ کے نام پر 93 لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے تھے۔
