مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
اے سی سی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانسعودی عرب میں نومبر سے جنوری تک معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئیسپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کے ملزم آئی بی ملازم کی اپیل خارج کر دیسمندری طوفان مرسو انڈیا کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیابیلجیم میں سیاسی بحران، وفاقی بجٹ پر مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیاامریکی سپریم کورٹ نے کیلیفورنیا میں بیلٹس روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دیپاک چین تعلقات کے استحکام کا اعادہ، چینی وزیر کا دورہ اسلام آبادمالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت مستحکم، زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہشمالی کوریا نے بائنس ہیکنگ میں ملوث ہونے کا امریکی الزام مسترد کر دیاایڈرین ہیملٹن مانس نے پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیںساؤتھ ایشین فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستانی کوچ نے سیمی فائنل تک رسائی کا ہدف مقرر کر لیاامریکہ نے روانڈا اور ساؤتھ افریقہ کو ایگوآ سے نکالنے کا اعلان کیاایپل اور گوگل ایپ اسٹورز پر جنسی و پُرتشدد ڈیپ فیک اے آئی ایپس کا انکشافمظفرگڑھ: وراثتی زمین کے تنازع پر بھائی نے حاملہ بہن کو قتل کردیاپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں نئے عہدے داروں کا انتخابلاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکمفِیفا نے زوریخ میں کونسل اراکین کو ورلڈ کپ سیل‑آف دستاویزات تک محدود رسائی دیامریکی عدالت نے ایف بی آئی کے سابق اعلیٰ حکام کے خلاف کیس خارج کر دیامشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان میں آرامکو کے پیٹرول پمپس پر فروخت معطللاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ کا وضاحتی موقف سامنے آ گیا

#سپریم کورٹ

صفحہ اول ←

14 خبریں

نیوز ڈیسک

سپریم کورٹ نے بیوی پر تشدد کے ملزم آئی بی ملازم کی اپیل خارج کر دی

عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازم کی نجی زندگی کا کردار بھی محکمانہ احتساب کے دائرے میں آتا ہے اور خواتین پر تشدد نجی معاملہ نہیں ہے۔

نیوز ڈیسک

ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ حکمنامے کیخلاف اپیل

ایمان مزاری اور ہادی علی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 19 اکتوبر کے حکمنامے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔

نیوز ڈیسک

سپریم کورٹ: قتل کیس کے ملزم کی قبل از وقت رہائی قانون کے خلاف قرار

عدالت نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

سپریم کورٹ بار انتخابات: 29 اکتوبر کو ووٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔

نیوز ڈیسک

انسانی ذہن کا کیمرے کی طرح کام کرنا ناممکن ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قتل کے ایک مقدمے میں عینی شاہدین کے بیانات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: غیر قانونی گردہ پیوندکاری کیس میں دو ملزمان کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر نادر حسین اور سید عدیل حیدر کی ضمانت منظور کر لی۔

نیوز ڈیسک

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی تقرری انکوائری بند

عدالت نے نیب کی کارروائی میں غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔

نیوز ڈیسک

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات 2026-27 کے لیے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے صدارتی امیدواروں سمیت تمام نشستوں پر مدمقابل امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔

نیوز ڈیسک

بھارت میں ووٹر لسٹوں سے ناموں کے اخراج پر ہنگامہ، اپوزیشن کا احتجاج

بھارتی دارالحکومت میں ووٹر لسٹوں سے لاکھوں شہریوں کے نام خارج ہونے پر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید احتجاج کیا۔

نیوز ڈیسک

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد میں قواعد کی منظوری تک غیرقانونی شیشہ کیفے بند رکھے جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔

نیوز ڈیسک

وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی

عدالت نے قرار دیا کہ تعلیمی خود مختاری اور عدالتی نظرثانی ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے، پی ایچ ڈی طالبہ کی درخواست پر فیصلہ جاری۔

نیوز ڈیسک

کے پی میں گورنر راج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں