#باڑہ
صفحہ اول ←ضلع خیبر میں پولیس اہلکاروں کے اغوا اور تصادم کی خبریں بے بنیاد قرار
انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ باڑہ اور ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاعات غلط ہیں۔
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں کشیدگی، بازار بند اور سیکیورٹی فورسز تعینات
صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات کے بعد باڑہ میں حالات تاحال کشیدہ ہیں۔
خیبر اور سوات میں کارروائیاں، پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد گرفتار
خیبر کے علاقے باڑہ اور سوات میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
