#واشنگٹن
صفحہ اول ←امریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لی
ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں کامیابی حاصل کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔
اے آئی خاکہامریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ملک بھر میں ایک ہزار الیکشن مانیٹرز تعینات
محکمہ انصاف نے تاریخ کی سب سے بڑی مانیٹرنگ کا اعلان کرتے ہوئے تمام پچاس ریاستوں میں عملہ بھیج دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں برس کے آخر میں اسرائیل کو امداد بند کرنے کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے طے پا گیا ہے کہ سال کے اختتام پر چار ارب ڈالر کی سالانہ امداد روک دی جائے گی۔

امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی سالانہ چار ارب ڈالر امداد بند کر دے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے طے پانے والے معاہدے کے تحت مالی امداد روکی جا رہی ہے۔
امریکہ میں وسطی مدتی انتخابات، کانگریس کے کنٹرول کا فیصلہ آج
امریکی ووٹرز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ حکومت پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
اے آئی خاکہامریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ فی الحال دور کی بات ہے
قطر کی ثالثی جاری، امریکہ نے ایران کے جزیرے قشم پر فضائی حملے کر دیے۔
اے آئی خاکہمیل نیا ٹرمپ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی میزبانی وائٹ ہاؤس میں کریں گی
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کی خاتونِ اول جنگ زدہ فریقین کے مابین ملاقات کی میزبانی کریں گی۔
امریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیت کو کافی حد تک ختم کر دیا گیا ہے، مذاکرات جاری ہیں۔

امریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاری
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انتظامیہ پیر کے روز افغان مہاجرین کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی پروازیں شروع کر سکتی ہے۔
