#ون_ڈے_سیریز
صفحہ اول ←
ون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کو ترجیح دی۔

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں ہرادیا
محمد یوسف کی شاندار سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی جونیئر ٹیم نے سیریز میں شاندار انداز میں واپسی کی ہے۔
