#بالی ووڈ
صفحہ اول ←شاہ رخ خان کا فلموں میں نہ آنے کا ارادہ، والدہ کی خواہش پر شوبز میں قدم رکھا
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ فلموں میں نہیں آنا چاہتے تھے۔
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 6 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
معروف اداکارہ ہدایت کار ہنسل مہتا کی نئی اسٹریمنگ سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے پر امیتابھ بچن تنقید کی زد میں
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو اپنی 84ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات کے دوران ایک بچی سے ہاتھ نہ ملانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
سلمان خان کی بالی ووڈ ستاروں اور پاپارازی کلچر پر شدید تنقید
بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے رئیلٹی شو میں پاپارازی کو بلا کر تصاویر بنوانے والے فنکاروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
