#بالی ووڈ
صفحہ اول ←کرینہ کپور کی سونے سے پہلے کی عجیب عادت، سیف علی خان کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کی رات کے معمولات کے بارے میں دلچسپ بات بتائی۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف پر حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے مداح تشویش میں مبتلا
ممبئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اداکار محفوظ رہے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
قاضی توقیر کے ستارے چمک اٹھے، ساجد خان کی جانب سے گانوں کی پیشکش
معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کے لیے بالی ووڈ سے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟
معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
سلمان خان کا بیڈ روم میں پراسرار موجودگی کا سنسنی خیز انکشاف
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے جوانی کے دنوں میں اپنے کمرے میں پیش آنے والے غیر معمولی واقعات سے پردہ اٹھا دیا۔
بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
امریکی شہری اور بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں احتجاج میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا نوٹس ملا ہے۔
انیل کپور نے 39 سال بعد مشہور فلم مسٹر انڈیا کا اصل لباس پہن لیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تاریخی فلم کا لباس آج بھی انہیں بالکل فٹ آتا ہے۔
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔
بالی ووڈ فلم کھوسلہ کا گھونسلہ 2 کی ریلیز تاریخ تبدیل
معروف بھارتی اداکار انوپم کھیر کی فلم اب آئندہ برس مارچ میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران بڑے حادثے سے بچ گئے
بھارتی اداکار عمران ہاشمی فلم گن ماسٹر جی نائن کے کلائمیکس کی شوٹنگ میں بال بال محفوظ رہے۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے والد بننے کی خواہش ظاہر کر دی
معروف بھارتی اداکار نے ایک شو کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور اولاد سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔
امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ لینے سے صاف انکار
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نے کہا کہ وہ ابھی کام چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
بھارتی اداکار رنویر شورے کو سی جے پی کے احتجاج پر تنقید پر جان کی دھمکیاں
بالی ووڈ اداکار رنویر شورے نے ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کے طریقہ کار پر اعتراض کیا تھا جس پر انہیں ای میلز کے ذریعے سنگین دھمکیاں موصول ہوئیں۔
جیا بچن کا امیتابھ سے پہلی ملاقات اور تعلقات پر انکشاف
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ جیا بچن نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی ملاقات اور ابتدائی دنوں کے حوالے سے دلچسپ باتیں بتائیں۔
