#بالی ووڈ
صفحہ اول ←
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سنجے گپتا نے اپنے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں کئی کامیاب ایکشن اور کرائم تھرلر فلمیں انڈسٹری کو دیں۔

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔
بس ڈرائیور کے بیٹے سے ’راکنگ سٹار یش‘ بننے کا دلچسپ سفر
کنڑ سنیما کے معروف اداکار یش کی ابتدائی مشکلات، تھیٹر کے سفر اور فلمی دنیا میں کامیابی کی کہانی۔

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اتوار کے روز اپنی ورک آؤٹ روٹین شیئر کر دی
معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر ورزش کی تفصیلات کے ساتھ دیسی گھی سے اپنی دلچسپ محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

بالی ووڈ میں فنکاروں کی صلاحیتیں محدود کی جا رہی ہیں، منوج باجپائی
بھارتی اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں فنکاروں کو مخصوص کرداروں تک محدود کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

پریانکا چوپڑا نے سیف علی خان کی نئی فلم سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مصروف شیڈول کے باعث سیف علی خان کے ساتھ بننے والی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی شیخ زاید مسجد آمد، تصاویر وائرل
مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے ابوظہبی کی تاریخی مسجد کا دورہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل دیگر فنکاروں کی ریکی کا انکشاف
ممبئی پولیس کے مطابق ملزمان نے حملے سے قبل امیتابھ بچن اور سلمان خان سمیت کئی معروف اداکاروں کے گھروں کی نگرانی کی تھی۔

وجے دیوراکونڈا کا شادی سے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
اداکار وجے دیوراکونڈا کی جانب سے رشمیکا مندانا کے ساتھ شادی کے حوالے سے انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہو گئے۔

بالی ووڈ فلم ’اڑتا تیر‘ نیپال میں نمائش سے محروم
آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان کی فلم کی ریلیز پر نیپالی حکام نے پابندی عائد کر دی۔
ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔
ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ، نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں ملزم کی بندوق کا فائر ناتمام رہا۔
