#اسٹیٹ بینک
صفحہ اول ←معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ نے بنکاک میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رواں مالی سال کے دوران 5 سے 6 سرکاری اداروں کی نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
پٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، لاہور کے رکشہ ڈرائیورز شدید مشکلات کا شکار
مہنگائی اور ایندھن کے نرخوں میں بار بار تبدیلی کے باعث رکشہ چلانے والے افراد دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے بھی پریشان ہیں۔
