#احسن اقبال
صفحہ اول ←
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل ایک بار پھر اہم مرحلے میں داخل
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 20 دسمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے، تاہم انعقاد حکومتی انتظامات سے مشروط ہے۔

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال، مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنماؤں نے انتظامی امور اور بلدیاتی نظام پر جامع گفتگو کی۔
پارلیمنٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، اسپیکر کی سخت ہدایات جاری
وفاقی وزیر احسن اقبال اور رکن نعیمہ کشور نے پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام تمباکو نوشی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلائی مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں ورلڈ اسپیس ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے 2035 تک چاند پر لینڈنگ کا ہدف مقرر کیا ہے۔
پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی ناگزیر ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے نجی شعبے کی شمولیت اور جدید سہولیات کی فراہمی انتہائی ضروری ہے۔
احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا ہے۔
گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے اور این ایف سی میں حصہ دینے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ امجد حسین نے وفاقی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دیا ہے۔
ملکی معاشی ترقی کیلئے ترقیاتی اخراجات میں کٹوتیوں کے بجائے اصلاحات ضروری ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے معاشی استحکام کیلئے آٹھ نکاتی فریم ورک پیش کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور دیا ہے۔
شیخوپورہ: غربت سے تنگ ماں کا اپنے بچوں پر فائر، بیٹا جاں بحق
شیخوپورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر غربت اور مہنگائی سے دل برداشتہ ماں نے اپنے دو بچوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سات سالہ بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گیا، ماں نے بھی خودکشی کر لی۔
