#آبنائے ہرمز
صفحہ اول ←
آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ٹینکر ایسے راستے سے گزر رہا تھا جسے 'غیر مجاز اور خطرناک' قرار دیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک |
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ کروڈ 92.53 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے خدشات اور ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی امیدوں کے درمیان تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔
محمد عمران خان |
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو ایران پر مزید حملے نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مضبوط معاہدہ طے پانے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی۔
ویب ڈیسک |
آبنائے ہرمز میں کشیدگی: پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ
مشرقِ وسطیٰ میں بحری تجارت کی رکاوٹوں کے باعث کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر کارگو اور جہازوں کی آمد میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
امریکا کا ایران کی زمینی سپلائی لائنز روکنے کے لیے ٹاسک فورس کا قیام
امریکی سینٹ کام نے ایران کے زمینی اور سمندری راستوں کی نگرانی اور ہتھیاروں کی نقل و حمل روکنے کے لیے ٹاسک فورس 'آئرن گیٹ' قائم کر دی۔
ویب ڈیسک |
امریکی صدر نے ایران کے جزیرہ قشم پر فضائی حملوں کی تصدیق کر دی
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات میں خاطر خواہ پیش رفت ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک |روس کے صدر پیوٹن اور ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں ملاقات
ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے روسی صدر کو ایرانی سپریم لیڈر کا خط پہنچایا اور جنگ کے بعد کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک |
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز اور ٹگ بوٹ میں آگ لگ گئی، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ غیر مجاز راستے استعمال کرنے والے جہازوں کو حادثات کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک |
آبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیق
قطر کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں جبکہ خلیج فارس میں آئل ٹینکرز پر حملوں اور جوابی کارروائیوں سے خطے میں صورتحال کشیدہ ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکہ کا آبنائے ہرمز میں ایران کے جزیرے پر فضائی حملہ
ایرانی میڈیا کے مطابق جزیرہ قشم میں کئی دھماکے سنے گئے، امریکی حکام نے حملے کو محدود اور دفاعی قرار دیا۔
ویب ڈیسک |
بارک اوباما کا ٹرمپ انتظامیہ پر کڑے وار، ایران جنگ کو بے بنیاد قرار دے دیا
سابق امریکی صدر نے اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ویب ڈیسک |
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں تین فیصد تک گر گئیں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے مابین بھی سیزفائر کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
محمد عمران خان |