#یوم آزادی
صفحہ اول ←گلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسین
گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی کی 79 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

گلگت بلتستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
گلگت بلتستان کے عوام یکم نومبر 1947 کو ڈوگرا راج سے آزادی اور پاکستان سے الحاق کا دن منا رہے ہیں۔
