تازہ ترین
صفحہ اول ←پنجاب حکومت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ماحولیاتی تحفظ اور سموگ کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کی منظوری دی گئی ہے۔
آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر دھوکہ دہی کا انتباہ
ایرانی سائبر پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سمندر برد ہونے والے سامان کی آڑ میں سستے فونز کی فروخت ایک فراڈ ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر نوٹس جاری
عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
کراچی میں سڑک کی تعمیر کے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی عملے میں تصادم
ناتھا خان سے پہلوان گوٹھ جانے والی سڑک پر کام کے دوران کے ایم سی وارڈنز اور ریلوے پولیس کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ: کروڑوں کے فراڈ کیس میں ڈی جی نیب کراچی 29 اکتوبر کو طلب
عدالت نے 2021 کے فراڈ کیس میں احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر ڈی جی نیب کراچی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
کراچی: سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کراچی: ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے تنازع پر افسران کے گھروں اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
کراچی میں ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے اہم مقامات پر کچرا ڈالنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
امریکا: شوہر کے دیے گئے لاٹری ٹکٹ نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
ورجینیا کی رہائشی خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ سے بھاری انعام نکل آیا۔
پاکستان میں کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار، میاں شاہد حسین کا اظہار تشویش
کینیڈا بزنس کمیونٹی کے صدر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں سبسڈی اور تاجر دوست پالیسیاں متعارف کرائی جائیں۔
کہوٹہ: سیاحتی مقام پنج پیر نڑھ میں گہری کھائی میں گر کر میاں بیوی جاں بحق
راولپنڈی سے سیر کے لیے آنے والا جوڑا پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، ریسکیو ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاشیں نکال لیں۔
میانوالی: چچا زاد بھائی کے ہاتھوں 13 سالہ لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
پنجاب کے ضلع میانوالی میں حجاب نہ لینے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے کمسن لڑکی کی جان لے لی۔
پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، دہشت گردوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کا معاملہ، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
کراچی کی مقامی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے 14 روز میں چالان طلب کر لیا۔
لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا
پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
قصور: بجلی چوری پکڑنے پر لیسکو ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ، مقدمہ درج
نیاز نگر سب ڈویژن میں دورانِ چیکنگ بوگس میٹر کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی جس پر ملزمان نے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مشرق وسطیٰ میں فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
مکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین کے تحفظ کا ضامن ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہر ممکن تعاون کے عزم پر قائم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
