مواد پر جائیں
جمعرات، 5 نومبر 2026 25 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
کامو کا یوئیفا چیمپئنز لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، لینس کو ایک کے مقابلے میں نو گول سے شکستون کنسٹیٹیوشن ایونیو منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشافایران جنگ امریکی انتخابات میں شکست کی بڑی وجہ بنی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقررامریکی مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست، پارٹی اندر شدید ردعملامریکہ: نائب صدر جے ڈی وینس نے مڈٹرم انتخابات میں شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیاسمیر منہاس کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت، عظیم گھمن کی حمایتیوکرین کے امدادی مرکز پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئیہوسٹن ایسٹروز کا مینیجر کے عہدے کیلئے البرٹ پوجولس اور مورگن اینزبرگ سے انٹرویوز کا فیصلہپی ٹی آئی کا عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہپاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں مہم کا آغاز کل کرے گیبرطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج، درجنوں گرفتاراسلام آباد میں ون کان سٹی ٹیوشن ایونیو کا قانونی قبضہ لے لیا گیا، فائیو سٹار ہوٹل بنے گا: محسن نقویعوام تنگ آئے تو اسرائیل کا وزیراعظم بن جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیانامریکی وسط المدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک جماعت کی کامیابی سے عالمی سطح پر ہلچلنائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہشین ڈائٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقررسالک حسین کرپشن کے ثبوت دیں یا معافی مانگیں: عظمیٰ بخاری کا مطالبہامریکہ میں مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹس کی کانگریس پر شاندار کامیابیایران جنگ امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں شکست کی بنیادی وجہ بنی: نائب صدر جے ڈی وینس

تازہ ترین

صفحہ اول ←
محمد عمران خان

پی آئی اے میں پرکشش سیٹوں کی فروخت میں لاکھوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

قومی ایئرلائن میں مسافروں سے بڑی سیٹوں کے پیسے لے کر نارمل ظاہر کرنے کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔

محمد عمران خان

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شہر قائد میں مرغی کا گوشت ساڑھے 600 سے 670 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گاڑی تحویل میں

سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا ویڈیوز کی مدد سے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

نیوز ڈیسک

پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کا آغاز، پورٹل کھول دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کے لیے آن لائن پورٹل فعال کر دیا گیا ہے۔

محمد عمران خان

ورلڈ کپ 2027: زمبابوے میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم نے وکٹوریا فالز اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بنگلا دیش فضائیہ کے سابق سربراہ شیخ عبدالحنان قطر میں گرفتار

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنگلا دیشی فضائیہ کے سابق سربراہ کو قطر میں حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نیوز ڈیسک

مکہ دفاعی معاہدہ جنگ کا نہیں، امن کا معاہدہ ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوحہ میں گلوبل سیکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے پرعزم ہے۔

نیوز ڈیسک

مولانا فضل الرحمان کے بیانات شہدا کے خاندانوں کے لیے تکلیف دہ ہیں، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کسی کو سیاسی مفادات کے لیے ملکی مفاد داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

محمد عمران خان

ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کے لیے نئی مشکلات پیدا

کرکٹ کے قوانین میں حالیہ تبدیلی کے بعد ون ڈے میچوں کے آخری اوورز میں ریورس سوئنگ کا رجحان بڑھ گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: غیر قانونی گردہ پیوندکاری کیس میں دو ملزمان کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر نادر حسین اور سید عدیل حیدر کی ضمانت منظور کر لی۔

محمد عمران خان

اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف: کیریئر کے آخری دو سال ایک آنکھ سے کرکٹ کھیلی

جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بیٹر نے بتایا کہ ریٹینا متاثر ہونے کے باوجود وہ میدان میں اترتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہونے دی۔

محمد عمران خان

کراچی میں وینس اے بی سی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجنے کو تیار

پاکستان میں عالمی اسکواش مقابلوں کا آغاز بدھ سے کراچی کے کریک کلب میں ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

نیوز ڈیسک

حیدرآباد میں ہجوم کا نامناسب رویہ، گلوکار ثمر جعفری نے کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا

گلوکار ثمر جعفری نے سیکیورٹی خدشات اور ہجوم کے غیر اخلاقی رویے کے باعث حیدرآباد میں جاری اپنی میوزیکل پرفارمنس کو درمیان میں ہی ختم کر دیا۔

نیوز ڈیسک

عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب

معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔

نیوز ڈیسک

آسٹریلیا: وفاقی رکن پارلیمنٹ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی، حالت تشویشناک

وانگارٹا میں پیش آنے والے واقعے کے بعد وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

دہشتگردی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جانا چاہیے: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔

نیوز ڈیسک

بیرسٹر عقیل ملک کا مولانا فضل الرحمان کے معدنیات سے متعلق الزامات کی تردید

وزیر مملکت برائے قانون نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ معدنیات کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مولانا ثبوت پیش کریں۔

نیوز ڈیسک

وفاقی وزارت تعلیم اور گوتھ اے آئی میں معاہدہ، طلبہ کو مفت پریمیم سبسکرپشن ملیں گی

وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب حکومت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ماحولیاتی تحفظ اور سموگ کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کی منظوری دی گئی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں