تازہ ترین
صفحہ اول ←خیبرپختونخوا میں عدم تعاون پر گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے گئے۔
لاہور میں بسنت کے تہوار کی تاریخیں تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخ میں تبدیلی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
لاہور قلندرز کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شمولیت کی خواہش
لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے بی پی ایل میں فرنچائز خریدنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات اور چپقلش کھل کر سامنے آگئی
کور کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر شدید تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، 8 کروڑ ہرجانے کا حکم
لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر فیصلہ سنا دیا۔
لاہور میں راوی پل پر ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق
سگیاں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔
ویتنام کے دارالحکومت میں درختوں کی تیز خوشبو شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئی
ہنوئی میں مخصوص درختوں کی مہک سے زچ ہو کر انتظامیہ نے پانچ روزہ خصوصی مہم کے تحت شاخیں کاٹنا شروع کر دیں۔
کراچی میں اکتوبر میں بھی گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
شہر قائد میں بلوچستان کی ہوائیں چلنے سے گرمی کا راج ہے اور پارہ چالیس ڈگری تک چھونے کا امکان ہے۔
اسلام آباد کچہری دھماکے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی پالیسی جلد تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کی مالی معاونت کا معاملہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پارلیمنٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، اسپیکر کی سخت ہدایات جاری
وفاقی وزیر احسن اقبال اور رکن نعیمہ کشور نے پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام تمباکو نوشی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے مقدم ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے والد کی بچوں کی حوالگی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مالی مشکلات کو اخراجات سے استثنیٰ کا جواز قرار دینے سے انکار کر دیا۔
سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
یکم جنوری 2027 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمع
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سال 2027 کے لیے بجلی کی خریداری کی لاگت کا تخمینہ نیپرا میں پیش کر دیا ہے۔
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے تیار
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کا اہم مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کر گئے، پی سی بی کا اظہار تعزیت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مظفرگڑھ: کار کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق وسیم عباس کی تدفین
ملتان کی نجی سوسائٹی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ وسیم عباس کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد تینوں ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ژاں پال سارتر کا فلسفہ اور جدید دور میں انسانی آزادی کا مفہوم
فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر کے نظریات کی روشنی میں آج کے دور میں انسانی انتخاب، معاشی دباؤ اور آزادی کی حقیقت کا ایک فکری جائزہ۔
ڈیجیٹل دور میں خبروں کا بہاؤ اور الگورتھم کی بدلتی ہوئی دنیا
روایتی صحافت کے برعکس آج ڈیجیٹل میڈیا پر خبروں کی ترسیل اور ان کی نمائش کا انحصار پیچیدہ الگورتھمز اور پلیٹ فارمز کی پالیسیوں پر ہو چکا ہے۔
جامشورو: 17 سالہ مہک ملاح کی پراسرار موت پر دو افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں رکشہ ڈرائیور اور ایک ساتھی کو نامزد کیا گیا ہے، پولیس تحقیقات جاری ہیں۔
