#یورپ
صفحہ اول ←
سوئٹزرلینڈ میں خود ساختہ بادشاہ: جوناس لاووینر کی 149 زمینوں پر ملکیت کا دعویٰ
سوئس شہری جوناس لاووینر نے قدیم قانونی اصولوں کا فائدہ اٹھا کر لاوارث زمینوں پر قبضہ کر کے خود کو بادشاہ قرار دے دیا ہے۔

سائنس دانوں کی جانب سے پہلی تجرباتی جوہری گھڑیوں کی تیاری
یورپ اور چین کے محققین نے ایٹمی مرکزے پر مبنی نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی جو وقت کی پیمائش میں غیر معمولی درستگی لائے گی۔

برطانیہ کے وائلڈ لائف پارک میں شیر کے حملے سے ایک شخص ہلاک
برطانیہ کے علاقے ڈونکاسٹر کے قریب وائلڈ لائف پارک میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کے بعد انتظامیہ نے پارک کو فوری طور پر خالی کرا لیا۔

اٹلی میں شراب کی بڑی چوری، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی بوتلیں غائب
ٹسکنی میں واقع معروف وائنری سے نقاب پوش گروہ نے جدید سکیورٹی نظام کو ناکارہ بنا کر تیس ہزار قیمتی بوتلیں ٹرکوں میں لاد کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔

خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام
یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔
