ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
کراچی: کورنگی میں گھر کے اندر فائرنگ سے نوجوان خاتون قتل، مقدمہ درج
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں بہن، بہنوئی اور سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایک ملزمہ گرفتار۔

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو سپین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ مل گیا
سپین کے باوقار پرنسز آف آسٹوریاس ایوارڈ کی تقریب میں شہزادی لیونور نے لیونل میسی کو اعزاز پیش کیا۔

پانچ روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی اونس سونا چودہ ڈالر اضافے کے بعد چار ہزار نو ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

عدالتی حکم کے باوجود پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی سخت سرزنش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو آج ہی نام نکالنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھی
عدالت نے تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم اعجاز حسین کی اپیل خارج کر دی۔

پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار
پولیس نے گڈاپ کے علاقے سے ملزم بابر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 40 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

تہران میں اہم چار ملکی اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز منظور
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی تجویز پر تہران میں سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان
بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو مسلسل مالی بحران کا سامنا ہے جبکہ ایئر انڈیا نے مالی دباؤ کے باعث پروازیں معطل کردی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 114 ڈالر پر آگیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی امیدوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دام گر گئے۔

لاہور میں فیشن شو کے دوران عفت عمر کی ویڈیو وائرل اور ٹرولنگ
لام فیشن ویک کے اسٹیج پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
