محمد عمران خان
صفحہ اول ←
سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج کا علم نہیں تھا، حارث کے مشورے پر ریویو لیا
انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بروقت مشورے پر لیا گیا ریویو قومی ٹیم کی فتح کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
نومبر 2026 میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ری پبلکن پارٹی کو عوامی مقبولیت میں کمی اور شدید سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کمسن فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لا سکی
آٹھ سالہ فاطمہ البیوک 2023 میں اپنے پورے خاندان کو کھونے کے بعد زندہ بچ جانے والی اکلوتی فرد تھی جو اب اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئی۔

کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

اسلام آباد: اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا سفاک باپ گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے چائلڈ پورنو گرافی کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا، ملزم ٹیلی گرام کے ذریعے ویڈیوز فروخت کرتا تھا۔

کراچی: نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ ہی بجلی غائب، مکینوں کا احتجاج کا اعلان
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں پچیس روز بعد پانی کی فراہمی بحال ہوئی تو بجلی کی طویل بندش نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا۔

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک
پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔
معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ حکومت کی شب و روز محنت سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس کا فائدہ عام آدمی کو مل رہا ہے۔

ایران سفارت کاری کے لیے تیار مگر جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران امن کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے اور کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

دبئی: خودکار ٹیکسیوں کے تجربات، اہم شاہراہ اور ٹنل 6 روز کیلئے بند
دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خودکار گاڑیوں کی آزمائش کیلئے ایمریٹس روڈ اور المکتوم ایئرپورٹ ٹنل پر ٹریفک کی جزوی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو حقیقت یا فریب؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایکواڈور کے نومولود بچے کی ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ماہرین نے ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کا شبہ ظاہر کر دیا۔
