محمد عمران خان
صفحہ اول ←
پورٹ قاسم پر درآمدی ایل پی جی کا تیسرا جہاز پہنچ گیا
بحرین سے چار ہزار میٹرک ٹن گیس لے کر آنے والا جہاز پورٹ قاسم لنگر انداز ہو گیا۔

نائیجریا میں بجلی کی قلت اور مہنگائی کے باعث سولر پینل شادی کا مقبول ترین تحفہ بن گئے
افریقی ملک نائیجریا میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی اور طویل لوڈشیڈنگ نے نوبیاہتا جوڑوں کی ترجیحات بدل دی ہیں۔

دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے والے پیدل افراد کیلئے 400 درہم جرمانہ مقرر
دبئی پولیس نے پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

پی آئی اے کا اہم سنگ میل، بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان میں آپریشن کے لیے تیار
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی۔

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو اسکرین کے مسائل کا سامنا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے پیش کیے جانے والے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو ابتدائی صارفین کی جانب سے اسکرین میں دراڑیں پڑنے کی شکایات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نادرا کی جانب سے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نادرا حکام لاہور میں شہریوں کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات سے متعلق مسائل براہِ راست سنیں گے۔

بارک اوباما کا ٹرمپ انتظامیہ پر کڑے وار، ایران جنگ کو بے بنیاد قرار دے دیا
سابق امریکی صدر نے اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کو جاتے دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق
گوجرانوالہ میں سمن آباد چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک روز قبل بیاہ کر آنے والی دلہن زندگی کی بازی ہار گئی۔

ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔
کروڑ پاؤنڈ کے فراڈ میں بیس سال قید کی سزا پانے والا مجرم دبئی کیسے پہنچا
برطانیہ کے محکمہ محصولات و کسٹمز کے مطابق ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فراڈ کے مقدمات میں مرکزی کردار ادا کرنے والا عریف پٹیل اب بھی قانون کی گرفت سے بچ کر دبئی میں مقیم ہے۔

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ڈیڑھ سو وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سکول و مدارس کے 5 لاکھ طلبہ میں کروم بکس تقسیم کرنے کا آغاز
وزیراعظم نے کہا کہ طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا مقصد انہیں عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانا ہے۔
