ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
یوکرین کا روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس کی جانب سے حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا۔

کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا شکار ہو کر کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں کے اندر موجود شہریوں کو نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیاں لگنے سے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایف بی آر کی تنظیم نو کے خلاف ہڑتال کی کال واپس، افسران معمول کے مطابق کام کریں گے
ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن نے اعلیٰ قیادت کی یقین دہانی کے بعد پیر کو ہونے والی قلم چھوڑ ہڑتال کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کے خلاف نوجوانوں کا شدید احتجاج
برطانیہ کے دارالحکومت میں اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران بھارتی وزیراعظم کی پالیسیوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا دورہ ملتان، متعدد منصوبوں کا افتتاح کریں گی
چیف جسٹس ڈسٹرکٹ کورٹس ملتان میں ای لائبریری، سولر پاور سسٹم اور گیسٹ روم کے افتتاح کے ساتھ عدالتی امور کا جائزہ بھی لیں گی۔

اسرائیلی کمپنیوں کا صحافیوں کی جاسوسی کا نیا اسکینڈل سامنے آ گیا
اسرائیلی ایڈورٹائزنگ فرم نے اشتہارات کے ذریعے الجزیرہ کے صحافیوں سمیت اہم عالمی اداروں کو نشانہ بنایا۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے عزم کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

لاہور میں پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، متعدد ایس ایچ اوز تعینات
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے انتظامی بنیادوں پر شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر کے نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

فرانس اور البانیہ میں حکومت مخالف مظاہرے، متعدد عمارتیں نذرِ آتش
فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا جبکہ البانیہ میں طلبہ نے بدعنوانی پر وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا۔

وزارت اطلاعات نے امریکی بحریہ کے پاکستانی حدود سے کارروائیوں کے دعوے مسترد کر دیے
حکومتی فیکٹ چیک ٹیم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے کا پروپیگنڈا بے بنیاد اور انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔

بھارت: کولکتہ میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ، 17 افراد ہلاک
مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں شدید بارش کے دوران پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش میں بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
