#پولیس افسران
صفحہ اول ←
آئی جی پاکستان ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان تبدیل، سرفراز احمد فلکی کو اضافی چارج
وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کرتے ہوئے نئے آئی جی کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں۔
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کی ترقی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں سیریل نمبر 301 سے آگے کے افسران کے کیسز زیر غور آئیں گے۔
این سی سی آئی اے میں عملے کی کمی، پنجاب پولیس سے 300 افسران و اہلکار طلب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب پولیس سے ڈیپوٹیشن پر نفری مانگ لی۔
خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صوبے کے مختلف اضلاع، ریجنز اور سنٹرل پولیس آفس میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے افسران تعینات کر دیے۔
خیبر پختونخوا میں انتظامی اور پولیس کے اعلیٰ سطح پر تبادلے، نئے چیف سیکرٹری تعینات
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔
