#پولیس اصلاحات
صفحہ اول ←پولیس کے نظام میں بہتری کیلئے سائنسی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں، عمران کشور
ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور کا کہنا ہے کہ تھانہ کلچر کی تبدیلی اور شفاف تفتیش کے بغیر معاشرے سے جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔
کراچی میں غیر قانونی حراستی مراکز کا انکشاف، پولیس کے فرسودہ نظام پر سوالات
کراچی میں سول ڈیفنس کمپاؤنڈ سے 30 افراد کی بازیابی نے پولیس کے تفتیشی نظام اور تھانہ کلچر کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
پولیس میں اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی آئی جی عمران کشور
ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تفتیشی نظام کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔
