#پنجاب بارش
صفحہ اول ←رواں برس کا مون سون سیزن سات سال میں گرم ترین ریکارڈ
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں برس مون سون کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی کمی جبکہ درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے اتوار کی رات لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
