مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
پاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاق

#پنجاب

صفحہ اول ←

148 خبریں

نیوز ڈیسک

لاہور کے گلاب دیوی اسپتال میں ہنگامہ، ڈاکٹرز اور لواحقین میں جھگڑا

پولیس نے اسپتال میں عملے پر تشدد اور بدنظمی کے الزام میں دو خواتین کو حراست میں لے لیا۔

محمد عمران خان

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی سطح پر بھی دیکھے جا رہے ہیں، پنجاب میں لائیوسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیشرفت۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں چھٹی کا دن، شہریوں کا روایتی ناشتے کے پوائنٹس پر رش

ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر لاہوریوں نے حلوہ پوری، نان چنے اور نہاری سے لطف اٹھایا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے، متعدد ایس ایچ اوز تعینات

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے انتظامی بنیادوں پر شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر کے نئی ذمہ داریاں سونپ دیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی ایئرپورٹ پر ہم جنس شادی کے ارادے سے تھائی لینڈ جانے والے دو مسافر آف لوڈ

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو مشکوک سفری مقاصد کی بنا پر آف لوڈ کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات

شاہکام فلائی اوور، ملحقہ سڑکوں اور شہر کے کئی اہم علاقوں میں اندھیرے کا راج رہنے سے حادثات اور جرائم کا خدشہ بڑھ گیا۔

نیوز ڈیسک

ڈینگی لاروا چھپانے یا غفلت پر کوئی گنجائش نہیں، ڈی سی لاہور

ڈپٹی کمشنر لاہور نے شالیمار تحصیل کا دورہ کیا اور صفائی و ڈینگی سرویلنس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں اے آر ٹی سسٹم نومبر کے تیسرے ہفتے میں فعال کرنے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید خط استوار کرنے کے لیے آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں بسنت کے انعقاد کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تجویز پیش

ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت کے انعقاد اور حفاظتی انتظامات سے متعلق جامع سمری پنجاب حکومت کو ارسال کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ کے عدالتی مراکز میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

گوجرانوالہ اور تحصیلوں میں خواتین وکلا، عملے اور سائلین کے لیے جدید سہولیات اور سولرائزیشن کے منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیے گئے۔

نیوز ڈیسک

ایڈرین ہیملٹن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

ایوی ایشن کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے ایڈرین ہیملٹن نے پی آئی اے کی باگ ڈور سنبھال لی ہے، جس کا مقصد ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور: پولیس حراست میں دھوکہ دہی کے ملزم کی دورانِ علاج ہلاکت

خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

نیوز ڈیسک

لاہور: خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم پولیس حراست میں دورانِ علاج جاں بحق

پولیس حراست میں موجود ملزم کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

نیوز ڈیسک

لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر پر ترقیاتی کام مکمل

اربن ری جنریشن منصوبے کے تحت لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر کو خوبصورت بنا دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

پولیس کے نظام میں بہتری کیلئے سائنسی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں، عمران کشور

ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور کا کہنا ہے کہ تھانہ کلچر کی تبدیلی اور شفاف تفتیش کے بغیر معاشرے سے جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں