#پنجاب
صفحہ اول ←لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ، بارش کا امکان
شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہے۔
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
محکمہ داخلہ پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ کو معطل کر کے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
پیمرا کا سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کا حکم
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کی سخت ہدایت جاری کر دی۔
لیسکو افسران کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال پر ایف آئی اے انکوائری شروع
اووربلنگ کے مقدمات اور پسند و ناپسند کی بنیاد پر سزائیں دینے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں وکیل کے دفتر پر فائرنگ سے ایک شخص قتل
پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درج
ٹریفک پولیس نے شہریوں کی شکایات پر ایئرپورٹ اور گلبرگ سرکل میں کارروائی کرتے ہوئے ون ویلرز کو حراست میں لے لیا۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کے روز ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
لاہور میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، بارش کا امکان نہیں
شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔
لاہور چڑیا گھر میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کی اڈاپشن کا پروگرام بحال
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کی دیکھ بھال کے لیے دوبارہ شروع کیے گئے اڈاپشن پروگرام کے تحت فیسوں کا اعلان کر دیا گیا۔
لاہور میں کتے کے کاٹنے سے مزید دو افراد جاں بحق
شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، ریبیز کے مرض میں مبتلا دو مریض دم توڑ گئے۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1037 مراکز سیل
صوبے بھر میں 3457 مقامات پر چھاپے مارے گئے، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر قانونی طبی مراکز بند کر دیے گئے۔
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔
خیبر پختونخوا کے انتظامی امور کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
وفاقی حکومت نے آئینی اعلان اور ہنگامی حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں امور چلانے کے لیے گیارہ رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کر دی ہے۔
لاہور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
صوبائی دارالحکومت میں سوئی گیس کی بندش کے باعث ایل پی جی کی قیمت 450 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، لیسکو کی بجلی کی طلب میں نمایاں کمی
شہر میں ہونے والی بارش کے بعد بجلی کی کھپت میں کمی سے لیسکو کے سسٹم پر بوجھ کم ہو گیا ہے، تاہم کچھ فیڈرز تاحال متاثر ہیں۔
