#پنجاب
صفحہ اول ←پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخیں تبدیل کرنے کی سمری کی منظوری دے دی
لاہور میں جشنِ بسنت اب جنوری کے بجائے مارچ دو ہزار ستائیس میں تین روز کے لیے منایا جائے گا۔
لاہور میں بسنت کے تہوار کی تاریخیں تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخ میں تبدیلی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
لاہور میں راوی پل پر ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق
سگیاں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سرکاری نرخوں کے برعکس مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی فروخت ہونے لگی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 600 روپے فی کلو ہو گئی
اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے باوجود ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی کی فروخت مہنگی داموں جاری ہے۔
لاہور میں خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گاڑی تحویل میں
سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا ویڈیوز کی مدد سے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
کہوٹہ: سیاحتی مقام پنج پیر نڑھ میں گہری کھائی میں گر کر میاں بیوی جاں بحق
راولپنڈی سے سیر کے لیے آنے والا جوڑا پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، ریسکیو ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاشیں نکال لیں۔
لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا
پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہو سکا
شہریوں کی جانب سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر سوالات، دکانداروں کی من مانیاں جاری۔
دانش اسکول کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم تک رسائی ہر غریب بچے کا حق ہے۔
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک
لاہور میں منعقدہ نکاح کی پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی شرکت کی اور جوڑے کو دعائیں دیں۔
لاہور میں پٹرولنگ آفیسر سے بدتمیزی کرنے والا نوجوان گرفتار، مقدمہ درج
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکنے والے اہلکار سے الجھنا ملزم کو مہنگا پڑ گیا اور اسے حوالات جانا پڑ گیا۔
