#عوامی مسائل
صفحہ اول ←
جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر سے اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا اعلان
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، احتجاج جاری رہے گا۔
سسٹم ری بوٹ ہو چکا ہے، جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری شدید مشکلات کا شکار
شہر کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا، عوام پریشان۔
