#عالمی سیاست
صفحہ اول ←
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی کل شیڈول سہ فریقی سربراہی ملاقات پر عالمی نظریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے، شینزین میں شی جن پنگ اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔
ویب ڈیسک |
ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سفارتی راستے کھلے ہیں۔
ویب ڈیسک |
صدر مملکت کا پولینڈ میں فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تعزیت
صدر آصف علی زرداری نے پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو ایران پر مزید حملے نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مضبوط معاہدہ طے پانے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی۔
ویب ڈیسک |
امریکا کا ایران کی زمینی سپلائی لائنز روکنے کے لیے ٹاسک فورس کا قیام
امریکی سینٹ کام نے ایران کے زمینی اور سمندری راستوں کی نگرانی اور ہتھیاروں کی نقل و حمل روکنے کے لیے ٹاسک فورس 'آئرن گیٹ' قائم کر دی۔
ویب ڈیسک |
امریکی وسط المدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک جماعت کی کامیابی سے عالمی سطح پر ہلچل
ڈیموکریٹک جماعت کی فتح سے تجارتی شراکت داروں اور ایران کے ساتھ تنازع کے مستقبل پر اثرات مرتب ہوں گے۔
ویب ڈیسک |ایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ
تہران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی تنازع کی صورت میں جنگ پچھلی بار سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔
ویب ڈیسک |
اسرائیل کو عالمی اقتصادی پابندیوں کا خدشہ، نیتن یاہو کی کرپٹو کرنسی کے استعمال پر زور
اسرائیلی وزیراعظم نے ممکنہ بینکاری پابندیوں سے نمٹنے کے لیے متبادل مالیاتی نظام اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک |نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ناروے پر تنقید
سابق امریکی صدر نے نوبیل کمیٹی کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جانبدارانہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک |