#تہران
صفحہ اول ←ایران جوہری معاہدہ یا تباہ کن جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ جوہری عزائم ترک نہ کرنے کی صورت میں فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایران کی سلامتی کیخلاف اقدام پورے خطے کیلئے تباہ کن ہوگا: ابراہیم عزیزی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین نے خبردار کیا کہ تہران کیخلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کے نتائج سنگین ہوں گے۔
آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی اقدام نہیں کرے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اپنے خطے میں غیر ملکی موجودگی پر گہری تشویش رکھتا ہے اور ہمسایہ ممالک سے رابطے میں ہے۔
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اپنا لیا۔
امریکی وزیر خزانہ کی پیشگوئی غلط ثابت، ایرانی معیشت تباہ نہیں ہوئی: گورنر مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے معاشی انہدام کے دعوے مسترد کر دیے۔
ایران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے ناکام ہو گئے: محسن رضائی
سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ جان فدا مہم میں تین کروڑ شہریوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
