#تہران
صفحہ اول ←
واشنگٹن نے غلطی کی تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے خبردار کیا کہ تہران اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ویب ڈیسک |
ایران سے جنگ نے نقصان پہنچایا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی مزید نہ بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے جوہری حملوں کا دفاع کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کے بعد جنگی کارروائیوں کا امکان مسترد نہیں کیا۔
ویب ڈیسک |
امریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیت کو کافی حد تک ختم کر دیا گیا ہے، مذاکرات جاری ہیں۔
ویب ڈیسک |
امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری سفارتی وفد تہران پہنچ گیا
قطری وفد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے اور ممکنہ سیز فائر معاہدے کی بحالی کے لیے سرگرم ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی دھمکیاں بے اثر، خطے میں تعاون ہی امن کی ضمانت ہے: محسن رضائی
ایرانی جنرل محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی وفود کے دوروں نے ثابت کر دیا کہ علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون میں ہی مضمر ہے۔
ویب ڈیسک |
ایران سفارت کاری کے لیے تیار مگر جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران امن کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے اور کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ویب ڈیسک |
ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔
ویب ڈیسک |
امریکا کی ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے جنگی بیڑے پر تیاریاں شروع
امریکی بحریہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر گولہ بارود کی لوڈنگ جاری ہے۔
ویب ڈیسک |
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ روس، ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع
ایرانی صدر گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو جائیں گے، جہاں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ویب ڈیسک |
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی چیف جسٹس سے ملاقات
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |