#توانائی بحران
صفحہ اول ←کے الیکٹرک نے شہر میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی سپلائی بحال ہونے اور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مستحکم ہونے پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو رہی ہے۔
