#توانائی بحران
صفحہ اول ←مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خلیجی معیشتوں کو درپیش چیلنجز اور آئی ایم ایف کے خدشات
خطے میں جاری تنازعات کے باعث توانائی کی ترسیل اور تجارتی سرگرمیاں متاثر، آئی ایم ایف نے خلیجی ممالک کی معاشی نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

حکومت کا عمومی سبسڈی ختم کر کے ہدفی سبسڈی دینے کا فیصلہ: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور ریلیف صرف مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔

مہمند ڈیم کی لاگت میں 666 ارب روپے تک اضافہ، منظوری کا عمل شروع
واپڈا نے منصوبے کی نظرثانی شدہ لاگت کی تجویز پیش کر دی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور دیگر عوامل کو لاگت بڑھنے کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔
عالمی توانائی بحران: پاکستانی آئل ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فرق بڑھنے سے مقامی ریفائنریز اور آئل کمپنیوں کے منافع میں سینکڑوں فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کا دوسرا کارگو موصول، قومی خزانے پر بوجھ میں کمی
قطر کے ساتھ طویل مدتی معاہدے کے تحت حاصل ہونے والی ایل این جی اسپاٹ مارکیٹ کے مقابلے میں نصف قیمت پر دستیاب ہے۔

لاہور میں سردیوں کی آمد سے قبل گیس پریشر میں کمی اور بحران کا آغاز
سوئی ناردرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث مختلف علاقوں میں پریشر کم ہو گیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سردیوں میں گیس کی طلب پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 18 کارگو خریدنے کا ہدف
پنجاب میں موسم سرما کے دوران گیس کی ضرورت ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

عارف والا میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع
سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
گیس کے شعبے کے گردشی قرضوں میں ایک سال کے دوران 344 ارب روپے کا اضافہ
پیٹرولیم ڈویژن نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ گیس کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ بڑھ کر 3631 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر مجوزہ پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
توانائی تنصیبات پر حملے معیشت کیلئے تشویشناک ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا پاکستانی معیشت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
قطر کا لبنان میں شمسی توانائی کا بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
قطری وزیراعظم نے بیروت کے دورے کے دوران توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سولر پاور پلانٹ کے قیام کی نوید سنا دی۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔
ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی طلب میں کمی کا امکان
عالمی توانائی ایجنسی نے خطے میں کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر رواں برس تیل کی طلب میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔
روس اور امریکا کے درمیان ڈیزل معاہدے سے اقتصادی تعلقات میں بڑی پیشرفت
امریکا اور روس کے مابین ڈیزل فراہمی کے معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات اور اسٹریٹجک صورتحال میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔
