#امیگریشن
صفحہ اول ←برطانیہ میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان 2028 تک جاری رہنے کا امکان
پراپرٹی کنسلٹنسی کمپنی Savills کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہاؤسنگ مارکیٹ میں بحالی 2028 کے دوسرے نصف تک متوقع ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی شہر ہیوسٹن کے مئیر کی پولیس کو وفاقی امیگریشن ادارے سے تعاون محدود کرنے کی ہدایت
جون وائٹ مائر کے اس اقدام کا مقصد کمیونٹی میں خوف اور بے چینی کو کم کرنا ہے۔
ویب ڈیسک |
لندن: عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ پر فیشل ریکگنیشن کیمروں کا منصوبہ تیار
برطانوی دارالحکومت میں سیکیورٹی اور امیگریشن قوانین کے نفاذ کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔
ویب ڈیسک |
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاری
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک سفر سے قبل سفری و سرکاری دستاویزات میں کوائف کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک |
کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی اطالوی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔
ویب ڈیسک |
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے سرکاری پورٹل فعال
بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمتوں کی تصدیق اور تلاش کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کروا دیا۔
ویب ڈیسک |